4 اکتوبر، 2024، 8:06 PM

الجزیرہ نے رہبر معظم انقلاب کے خطبہ جمعہ کے عربی حصے کو ری ٹیلی کاسٹ کیا

الجزیرہ نے رہبر معظم  انقلاب کے خطبہ جمعہ کے عربی حصے کو ری ٹیلی کاسٹ کیا

الجزیرہ ٹی وی چینل نے تہران کی نماز جمعہ میں رہبر معظم کے خطبوں کا عربی حصہ دوبارہ نشر کر رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، الجزیرہ ٹی وی چینل نے تہران میں نماز جمعہ میں  رہبر معظم کے خطبوں کا عربی حصہ دوبارہ نشر کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب کے آج کے تاریخی خطبے پر علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بڑے پیمانے پر توجہ دی گئی۔

  زیادہ تر میڈیا چینلوں بشمول اے ایف پی، رائٹرز، الجزیرہ، المنار، پاکستانی، ہندوستانی اور ترک میڈیا نے براہ راست دکھایا۔

News ID 1927186

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha